مسلسل غزل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو، قطعہ بند غزل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ غزل جس میں کوئی ایک مضمون مسلسل بیان کیا گیا ہو، قطعہ بند غزل۔